Daily Archives: 24 جون, 2017

کاٹن کنگ کی مجموعی زرعی پیداوار کیا رہی۔۔۔

کاٹن کنگ کی مجموعی زرعی پیداوار کیا رہی۔۔۔ 20 جون 2017 | 5:34 شام مبشر مجید ضلع وہاڑی کی 80 فیصد آبادی کا براہ راست انحصار زراعت پر ہے۔ 1998میں پورے صوبہ سندھ سے زیادہ کپاس پیدا کر کے کاٹن کنگ کا اعزاز حاصل کرنے والے ضلع وہاڑی کی 80 فیصد آبادی کا براہ راست انحصار زراعت پر ہے۔ کپاس، گندم، مکئی، کماد اور چاول کا شمار ضلع کی بڑی فصلوں میں ہوتا ہے اس کے علاوہ سبزیاں اور پھل پیدا کرنے میں بھی وہاڑی پنجاب بھر میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ضلع وہاڑی کا کل رقبہ 10 لاکھ 80 ہزار 622 ایکڑ ہے جس میں نو لاکھ 78 ہزار 180 ایکڑ قابل کاشت ہے۔ […]

جلہ جیم جو مہندی کی کاشت کیلئے مشہور تھا تو مہندی کی کاشت میں کمی کیوں ہوئی؟

میلسی: مہندی کی کاشت میں کمی کیوں ہوئی؟ 24 جون 2017 | 6:41 صبح مرید عباس خاور جلہ جیم کی مہندی پاکستان کے علاوہ بیرونِ ملک بھی مشہور تھیجلہ جیم کی مہندی پاکستان کے علاوہ بیرونِ ملک بھی مشہور تھی تحصیل میلسی کی سرزمین مہندی کی کاشت کے حوالے سے پہچانی جاتی تھی۔ سینکڑوں کاشتکاروں کے ساتھ ہزاروں مزدورں کا بھی روزگار وابستہ تھا تاہم اب دس سال سے مہندی کی کاشت نہ ہونے کے برابر ہو گئی ہے۔تحصیل میلسی میں کاشت ہونے والی مہندی پاکستان کے مختلف شہرں کے علاوہ بیرون ملک جن میں عرب ممالک ترکی، ایران اور چین میں اپنی الگ پہچان رکھتی تھی۔محکمہ زراعت سے ملنے […]