میلسی کے اردو شعراء علی اظہر اثر ۔ حشمت دہلوی ۔ نعمت علی جگر۔ نذیر اذفر۔ خورشید بیگ میلسوی ۔ عباس تابش ۔ معین نجمعی ۔ الطاف بسمل ۔ عبدالرحمن خالد ۔ منظور اسد ۔ علی شیر طور ۔ تحسین یزدانی۔ مرید عباس خاور۔ ندیم بھابھہ ۔ ذوالفقار علی وقار ۔ احمد علی عتیق۔ عبدالرحمن جامی ۔ عاشق علی سائیں ۔ غلام حسین مئومن۔ رائو نیاز ۔ عالم خان عالم ۔ اقبال سعید عالم ۔ شہزاد ہاشمی ۔ تنویر عباس ۔ مجید خاور ۔ لیا قت علی حسرت ۔ راشد تبسم ۔ شفیق ساحر ۔ عابد کمال ۔ کنور امتیاز احمد خان ۔ امیربخش ۔ رانا ایس کے مسعود ۔ مختیار ذکی ۔ غلام حسین کملا ۔ مظہر درانی ۔ علی شیر مضطر ۔ عابد شریف ۔ زاہد علی زاہد . میاں وقار الاسلام اور خرم جمیل شامل ھیں.
اُردو شاعری کے ساتھ ساتھ رائو نیاز احمد نے ہر یانوی ۔رانا ایس کے مسعود نے پنجابی اور تحسین یزدانی ۔منظور اسد ۔ رب نواز شہزاد ۔ امیر بخش مرحوم ۔ندیم بھابھہ ۔شاکر علوی ۔ مظہر درانی ۔ اکبر پاندھی اور غلام حسین کملانے نے بلند پایہ سرائیکی شاعری کی بدولت اپنے نام کی شہرت پائی ۔ سرائیکی ادبی وسوں نے سرائیکی زبان و ادب کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہے سرائیکی ادب کی بنیاد منظور اسد اور تحسین یزدانی نے رکھی ۔