[:ur]جنرل الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کامیاب رہی .
میلسی سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر علاقہ سردار پور جھنڈیر میں واقع لائبریری تقریباً سوا سو سال پرانی ہے۔ 1890ء میں سردار پور جھنڈیر کے ایک زمیندار ملک غلام محمد کا علم سے ربط شروع ہو کر لفظوں سے محبت اور پھر کتابوں سے محبت میں تبدیل ہوتا گیا۔ ملک غلام محمد کی آمدنی کا بڑا حصہ کتب کی خریداری پہ صرف ہوتا تھا۔ 1936ء تک انہوں نے ہزاروں کتابیں جمع کر لیں اور جب ملک غلام محمد اس جہانِ فانی سے رخصت ہوئے تو علم و ادب کا یہ خزانہ اپنے نواسے میاں مسعود احمد جھنڈیر کی گود میں ڈال گئے۔ ملک غلام محمد کے نواسوں مسعود احمد […]
حالیہ تبصرے