جنرل الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کامیاب رہی .
قومی اسمبلی کی سیٹ پر اورنگزیب خان کھچی نے 99287 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے سعید احمد خان منیس 65536 ووٹ لے کرہار گئے
صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر جہانزیب خان کھچی نے 38010 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے اظہر احمد خان یوسف زئی 20488 ووٹ لے کرہار گئے
818