Daily Archives: 2 اگست, 2018

[:ur]ُمیلسی میں تحریک انصاف کامیاب[:]

[:ur]ُمیلسی میں تحریک انصاف کامیاب[:]

[:ur]جنرل الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کامیاب رہی . قومی اسمبلی کی سیٹ پر اورنگزیب خان کھچی نے 99287 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے سعید احمد خان منیس 65536 ووٹ لے کرہار گئے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر جہانزیب خان کھچی نے 38010 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے اظہر احمد خان یوسف زئی 20488 ووٹ لے کرہار گئے[:]