[:ur]ٹبہ سلطانپور کے علاقہ چک نمبر 110/WB میں سمیرا زوجہ لشکر ممڑ قوم بلوچ ( مرحوم ) کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چک 110میں قتل کر دیا
اطلاعات کے مطابق مقتولہ سمیرا کا شوہر لشکر ممڑ قتل ہو گیا تھا اور مقتولہ اپنے شوہر لشکر ممڑ کے قتل کے مقدمہ میں مدعیہ تھی اور کیس لڑ رہی تھی جسے نامعلوم افراد نے قتل کر دیا[:]
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے ضلع وھاڑی کی قومی اسمبلی کی 4 نشتوں پر ٹکٹ کنفرم کردئیے
حلقہ این اے 156 چوھدری نذیر احمد آرائیں
حلقہ این اے 157 سید ساجد مہدی سلیم شاہ
حلقہ این اے 158 میاں عمران دولتانہ
حلقہ این اے 159 سعید احمد خان منیس