Monthly Archives: دسمبر 2017

[:ur]6 سالہ بچی زاہرہ کے قتل کا معمہ حل ، درندہ صفت مجرم محمد آصف گرفتار[:]

[:ur]6 سالہ بچی  زاہرہ  کے قتل کا معمہ حل ،  درندہ صفت مجرم محمد آصف گرفتار[:]

[:ur]ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 2دسمبر 2017ء میلسی کی تاریخ کا ایک تاریک دن تھا جب میلسی کے ایک غریب سبزی فروش کی 6سالہ بیٹی زاہرہ 12ربیع الاول کے موقع پر چراغاں دیکھنے گئے اور پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ جس پر پولیس نے فور ی طور پر مقدمہ درج کرکے بچی کی تلاش شروع کردی اورمورخہ04.12.17 کو تقریباً 2بجے پولیس کو اطلاع ملی کہ بچی کی نعش فدا چونگی عقب سٹی میرج ہال پڑی ہے جس پر نعش کو قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغازکر دیا۔ معصوم بچی کے قتل کا دلخراش وقوعہ کے قتل سے جہاں خاندان […]