Monthly Archives: ستمبر 2017

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی میں شعبہ امراض گردہ ( ڈیلسز یونٹ ) کے وارڈ کا افتتاح

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی میں شعبہ امراض گردہ ( ڈیلسز یونٹ ) کے وارڈ کا افتتاح

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی میں شعبہ امراض گردہ ( ڈیلسز یونٹ ) کے وارڈ اور صحت میلے کے افتتاح کیلئے تقریب منعقد کی گئی جس میں ممبر قومی اسمبلی سعید احمد خان اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے ربن کاٹ کر ڈیلسز یونٹ اور صحت میلہ کا افتتاح کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی چوہدری عبدالغفار ، چیئرمین بلدیہ توصیف احمد خان، تحصیلدار میلسی محمد آفتاب ڈوگر ، سید ماجد شاہ اور ایم ایس ڈاکٹر حافظ محمد فاضل ، مرکزی صدر انجمن تاجران شیخ محمد سلیم ، ممبر ہیلتھ کونسل کمیٹی راؤ محمد ریاض ، راؤ محمد اسحاق ، میاں نعیم ، شیخ حسنین الہی اور سی او […]