615

[:ur]فرزند میلسی مہر یاسر منظور انچارج آئی ایس آئی کی شہادت[:]

[:ur]میلسی کے فرزند مہر یاسر منظور انچارج آئی ایس آئی ( ISI ) دہشت گردوں سے مقابلے میں جام شہادت نوش کیا . انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ نماز جنازہ رات دس بجے بوائز ہائی سکول گراونڈ میلسی میں ادا کی گئی جس میں میلسی شہر کی عوام بڑی تعداد میں شہید کے جنازہ میں شامل ہوئی . اللہ مرحوم کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام دے.[:]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں