میلسی میں امراض قلب کے مریضوں کیلئے علیحدہ وارڈ موجود ہے جس کی وجہ سے دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کو اب بڑے شہروں میں جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی بلکہ اب میلسی میں ہی ای سی جی ، ایکو کارڈیو گرافی ، ای ٹی ٹی اور سی سی یو جیسی جدید سہولیات میسر ہیں . ڈاکٹر محمد بشیر احمد وارڈ کے انچارج ہیں
543