میلسی 1947

قائد اعظم روڈ پر صرف ایک دکان تھی۔ رحمانیہ بازار سے قدیمی مرکز ی امام بار گاہ تک 4یا 5دکانیں تھیں تب پکا بازار اور پیپل بازار میلسی شہر کے بڑے تجارتی مراکز تھے ۔ موجودہ علامہ اقبا ل مارکیٹ ۔ کمیٹی باغ میلسی ۔ مدینہ ٹائون اور میلسی مائنر کے دونوں اطرف میں فصلیں کا شت کی جاتی تھیں ۔اسٹیشن مال گودام اور ریلوے لائن موجود تھے ۔آر ۔سی ۔اے ۔فیکٹری اور احمد برادر کاٹن فیکڑی (رام نارائن فیکٹری) بھی موجود تھیں ۔ایک مختصر ہسپتال بھی اسی جگہ قائم تھا جہاں اب ہے شفاخانہ حیوانات پاکستان سے پہلے سے موجود ہے۔ موجودہ حبیب بینک کے مقام پر ڈاکخانہ اور الجنت کلاتھ ہائوس کے مقام پر مارکیٹ کمیٹی کا دفتر تھا۔ تھانہ صدر میلسی اسی جگہ موجود تھا جہاں اب ہے۔ تھانہ بازار میں قائم موجودہ گرلز ہائی سکول کی عمارت میں لڑکوں کیلئے ہائی سکول تھا۔

spinco   betebet   betebet   betebet   onwin   betebet   betebet   betgaranti   betganrati   betgaranti   spinco   betgaranti   betgaranti   betgaranti   betgaranti   betgaranti   betebet   betebet   onwin   betebet   betebet   betebet   casibom   onwin   betpipo   marsbahis   grandpashabet   casibom