ادارے

[z[accordions handle=”arrows” space=”no” icon_color=”#81d742″ icon_current_color=”#dd3333″] [accordion title=”تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن” icon=”brankic-icon-library” ]

میونسپل کمیٹی تحصیل میلسی
چئیرمین : توصیف احمد خان
وائس چئیرمین : مہر عبدالخالق

میونسپل ایڈمنسٹریشن عام طور پر ایک شہری انتظامی تقسیم  ہے ۔ عام طور پر شہروں میں راستوں، گلیوں، شاہراوں، پلوں کی تعمیر، پانی کے نکاس، صاف پانی کی فراہمی، تجاوزات کا خاتمہ، پلازوں، دکانوں، مکانوں اور دیگر عمارتوں کی نقشوں کے مطابق تعمیر وغیرہ کی نگرانی وصفائی بلدیاتی اداروں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ کوخصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ مگر بدقسمتی سے وطن عزیز میں بلدیاتی اداروں کے قیام پر مسلسل نت نئے تجربات آزمائے جاتے رہے ہیں۔کبھی بی ڈی ممبرز اور کبھی ناظم اور اب بالآخر موجودہ حکومت کی جانب سے تقریبا آٹھ سال بعد مقامی حکومتوں کا نظام بحال کردیا گیا ہے ، جس کے بعد ضلعی چیئرمین ، وائس چیئرمین ، میئر و ڈپٹی میئرز اور یونین کونسل کے چیئرمین و وائس چیئرمین اور کونسلرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا کر کام کا باقائدہ آغاز کردیا ہے۔ اس طرح ضلع کونسل، میونسپل کمیٹی اور یونین کونسل کی رونقیں دوبارہ بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی پنجاب میں سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 بھی جاری کردیاگیا ہے جس کے بعد ڈی سی اوز کا عہدہ ختم کرکے تقریبا پندرہ سال بعد دوبارہ ڈپٹی کمشنر کا عہدہ بحال کردیا گیا ہے۔ موجودہ سسٹم کے تحت ڈپٹی کمشنر بطور جسٹس آف دی پیس فوجداری مقدمات کی سماعت بھی کرسکے گا، اس کے علاوہ ضلع کے اندر ترقیاتی فنڈز کی نگرانی ، اور لوکل گورنمنٹ سسٹم کوبہتر بنانے اور اس کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری بھی ڈپٹی کمشنر پر عائد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام میں یونین کونسلوں کے اختیارات کا دائرہ کار بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ یونین کونسلیں تجاوزات کے خاتمے، ناجائز قابضین کے خلاف کارروائی کے علاوہ اپنا بجٹ منظور کر سکیں گی اور وہ ٹیکس جو یونین کونسل کو سونپے گئے ہیں ان میں یونین کونسلیں خود اضافہ کر سکیں گی راستے، سٹریٹس پارک، قبرستان، بچوں کے کھیل کود کے میدان، سرکاری باغوں کی دیکھ بھال بھی اور ان کی بہتری اور مرمت کا کام بھی ان کے ذمہ ہوگا۔ یونین کونسلیں شجرکاری کی مہم چلائیں گی خالی جگہوں کو پھول، جھاڑیاں لگا کر خوبصورت بنائیں گی، گلیوں، محلوں، بازاروں میں تجاوزات کیخلاف باقائدہ مہم چلائیں گی ۔ دیہات میں یونین کونسلیں پانی کی سپلائی کی سکیموں ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، کنوں کی کھدائی گندے پانی کے نکاس اور جانوروں کے بھانے کی بھی ذمہ داری نبھائیں گی، اور عرس کے اہتمام کے علاوہ پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن بھی کریں گی۔ آتشزدگی سیلاب طوفان بادوباراں، زلزلے اور دیگر آفات کی صورت میں علاقے کے لوگوں کیلئے ریلیف ، سپورٹس سرگرمیوں کے فروغ کی ذمہ داری لائبریری اور ریڈنگ رومز بنائیں گی۔ یونین کونسل کو اضافی ذمہ داریاں ملنے کے بعد یونین کونسل میں دو سیکرٹری ہوں گے جن میں ایک سیکرٹری گریجویٹ اور دوسرا سب انجینئر ہوگا دونوں سیکرٹری گریڈ گیارہ میں بھرتی ہوں گے اور اپنی ذمہ داریاں اپنی کوالیفکیشن کے مطابق نبھائیں گے۔جبکہ پنجاب حکومت صوبے کی 4015 یونین کونسلوں کیلئے مزید چارہزار سیکرٹری یونین کونسل بھرتی کرے گی۔ بلدیاتی نظام کی بحالی میں تاخیر اور بلدیاتی انتخابات کے بار بار التوا کے سبب سب سے زیادہ عام شہری کو بے انتہا مسائل کا سامنا رہا ہے ، شہری عام علاقائی امور نبٹانے اور گلی محلوں کے کام کے لیے ایم این اے ، ایم پی اے کے محتاج تھے۔ بلاشبہ مقامی حکومتوں کا نظام تمام ترقی یافتہ جمہوری و فلاحی مملکتوں کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔کئی ترقی پذیر ممالک نے بھی اقتصادی خوشحالی اور سماجی بہتری کی راہ پر تیزی سے گامزن ہونے اور تمام شہریوں تک ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات پہنچانے کے لئے مقامی حکومتی نظام کو اپنایا ہے۔ بلدیاتی نظام کے فعال ہونے سے نچلی سطح پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی اور ترقی کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔ پاکستان آخر کار پرامن سرزمین اور ترقی یافتہ معیشت کی منزل کی جانب چل پڑا ہے اور بلدیاتی نظام کی بحالی سے اب یہ منزل زیادہ دور نہیں ہے ۔ عوام نے بلدیاتی نمائندوں سے جو توقعات وابستہ کر کے ان کو ووٹ دئیے اور اپنا نمائندہ منتخب کیا ہے اب منتخب نمائندوں کو ان توقعات پر پورااترنے کا وقت آگیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کے سربراہان اور منتخب نمائندوں کے منصب کا تقاضا ہے کہ وہ پنی تمام تر توانائیاں، ایمانداری اور دیانتداری سے ملک و قوم کی تقدیر سنوارنے، عوام کی خدمت کرنے اور ان منتخب عوامی نمائندوں سے وابستہ عوامی توقعات پورا کرنے میں صرف کر دیں، اور ان کے پاس سردست جتنے بھی اختیارات ہیں وہ ان کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی خدمت کا حق ادا کرنے کی کوشش کریں ۔ منتخب بلدیاتی نمائندے خود پر یہ سوچ لازم کرلیں کہ عوام کے مسائل کا حل صرف ان کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ افسوس ہمارے یہاں سیاست کو عبادت اور خدمت سمجھ کرکرنے کے نعرے تو لگائے جاتے رہے ہیں، لیکن انتخاب کے بعد اکثرنمائندے عوام کی خدمت تو دور کی بات کہیں دیکھنے کو بھی نہیں ملتے ۔امید کی جاتی ہے کہ نئے بلدیاتی نمائندے اس روایت کو ختم کرتے ہوئے حقیقی معنوں میں عوام کے خادم بنیں گے،بلاشبہ خدمت خلق کا حقیقی جذبہ جہاں ترقی و مقبولیت میں اضافے کا باعث ہے وہاں آخرت میں نجات کا سبب بھی ہے .

[/accordion] [accordion title=”واپڈا” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [accordion title=”پی ٹی سی ایل” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [accordion title=”گیریژن” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [accordion title=”تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [accordion title=”بار ایسوسی ایشن” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [accordion title=”سب ڈویژنل کورٹس” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [accordion title=”” ]تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن[/accordion] [/accordions][/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) پاکستان کا ایک مقامی حکومتی ادارہ ہے جو ایک مخصوص تحصیل کے اندر میونسپل خدمات، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اور شہری سہولیات کا انتظام کرتا ہے۔ ایک تحصیل ناظم کی قیادت میں اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) کے زیر انتظام، یہ شہری منصوبہ بندی، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، پانی کی فراہمی، اور اسٹریٹ لائٹنگ کو سنبھالتا ہے۔
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اہم پہلو:
ڈھانچہ: ٹی ایم اے ایک تحصیل کونسل کے زیر انتظام ہے اور اس کی قیادت ایک تحصیل ناظم کرتا ہے، جس کی مدد ایک ٹی ایم او اور مختلف حکام کرتے ہیں۔
بنیادی افعال:
انفراسٹرکچر: سڑکوں، گلیوں، گلیوں کی روشنی، اور عوامی جگہوں کا نظم و نسق، بہتری اور دیکھ بھال۔
عوامی خدمات: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، سیوریج، نکاسی آب، اور پانی کی فراہمی۔
ضابطہ: میونسپل قوانین کا نفاذ، زمین کی ترقی کے کنٹرول، اور تجاوزات کو روکنا۔
انتظامیہ: لائسنس، پرمٹ جاری کرنا، اور ٹیکس، جرمانے اور جرمانے جمع کرنا۔
ترقیاتی منصوبہ بندی: ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور میونسپل انفراسٹرکچر کے منصوبوں کا انتظام۔
احتساب: تعمیل اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے TMA کی مالی سرگرمیاں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے آڈٹ سے مشروط ہیں۔
TMAs مقامی ماحول کو برقرار رکھنے اور شہری آبادیوں تک ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے ضروری ہیں۔

📍 Mailsi تحصیل کے تمام بڑے سرکاری اور نیم سرکاری ادارے — مکمل تفصیل

میلسی، ضلع Vehari (صوبہ Punjab) کی اہم تحصیل ہے۔ یہاں انتظامیہ، صحت، تعلیم، عدلیہ، پولیس، زراعت اور عوامی خدمات کے متعدد ادارے کام کرتے ہیں۔ ذیل میں شعبہ وار مکمل وضاحت دی جا رہی ہے:


🏛 1️⃣ انتظامی و بلدیاتی ادارے

🔹 اسسٹنٹ کمشنر آفس (AC Office Mailsi)

  • تحصیل کی اعلیٰ انتظامی اتھارٹی
  • امن و امان، پرائس کنٹرول، تجاوزات کا خاتمہ
  • سرکاری مہمات (ڈینگی، پولیو، مردم شماری وغیرہ) کی نگرانی
  • ریونیو معاملات کی سپرویژن

🔹 تحصیل میونسپل کمیٹی (TMC Mailsi)

  • شہری صفائی اور کوڑا کرکٹ انتظام
  • نکاسی آب اور سیوریج سسٹم
  • اسٹریٹ لائٹس
  • پارکس اور قبرستان کی دیکھ بھال
  • بلڈنگ پلان کی منظوری
  • پراپرٹی/لائسنس فیس وصولی

🔹 ریونیو ڈیپارٹمنٹ

  • تحصیلدار آفس
  • فرد، انتقال، رجسٹری
  • اراضی تنازعات کی ابتدائی کارروائی

🔹 پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سنٹر (PLRA)

  • کمپیوٹرائزڈ فرد کا اجرا
  • زمین کا آن لائن ریکارڈ

👮 2️⃣ قانون نافذ کرنے والے ادارے

🔹 Punjab Police

میلسی تحصیل میں کئی تھانے:

  • سٹی تھانہ میلسی
  • صدر تھانہ
  • ٹبہ سلطان پور
  • کرم پور
  • مترو

فرائض:

  • جرائم کی روک تھام
  • ایف آئی آر کا اندراج
  • گشت اور سکیورٹی انتظام

🔹 ریسکیو 1122

  • حادثات، آگ، طبی ایمرجنسی
  • فری ایمبولینس سروس

⚖ 3️⃣ عدالتی ادارے

🔹 سول و جوڈیشل کورٹس

  • سول جج (دیوانی مقدمات)
  • جوڈیشل مجسٹریٹ (فوجداری کیسز)
  • فیملی کورٹ (طلاق، خلع، نان نفقہ)

🏥 4️⃣ صحت کے ادارے

🔹 تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ Hospital)

  • ایمرجنسی 24 گھنٹے
  • میڈیکل و سرجیکل وارڈ
  • گائنی و لیبر روم
  • لیبارٹری و ایکس رے

🔹 بنیادی مراکز صحت (BHU)

  • دیہی علاقوں میں بنیادی علاج
  • ویکسینیشن

🔹 رورل ہیلتھ سنٹر (RHC)

  • BHU سے بڑا مرکز
  • چھوٹے آپریشن

🔹 فیملی ویلفیئر سنٹر

  • ماں اور بچے کی صحت
  • فیملی پلاننگ خدمات

🎓 5️⃣ تعلیمی ادارے

🔹 سرکاری کالجز

  • گورنمنٹ ڈگری کالج میلسی
  • گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین
  • گورنمنٹ کالج ٹبہ سلطان پور

🔹 سرکاری اسکول

  • بوائز/گرلز ہائی اسکول
  • مڈل و پرائمری اسکول (سینکڑوں دیہی اسکول)

🔹 نیم سرکاری / پبلک سیکٹر

  • Army Public School & College
  • پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر اسکول

🏦 6️⃣ مالیاتی و عوامی خدمات

🔹 نادرا رجسٹریشن سنٹر

  • شناختی کارڈ
  • ب فارم
  • فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ

🔹 پاکستان پوسٹ

  • ڈاک، منی آرڈر

🔹 نیشنل سیونگز سنٹر

  • بچت سکیمیں

🔹 کمرشل بینکس

  • نیشنل بینک
  • بینک آف پنجاب
  • حبیب بینک
    (دیگر نجی بینکس بھی موجود)

🧑‍🌾 7️⃣ زرعی و لائیو اسٹاک ادارے

🔹 محکمہ زراعت

  • کسانوں کی رہنمائی
  • سبسڈی اسکیمیں
  • بیج و کھاد کی معلومات

🔹 لائیو اسٹاک و ویٹرنری ہسپتال

  • جانوروں کا علاج
  • ویکسینیشن

🔹 ایریگیشن سب ڈویژن

  • نہری پانی کی تقسیم

⚡ 8️⃣ یوٹیلیٹی سروس دفاتر

🔹 واپڈا سب ڈویژن

  • بجلی کنکشن
  • بل اور شکایات

🔹 سوئی گیس آفس

  • گیس کنکشن اور بلنگ

📚 9️⃣ تحقیقی و ثقافتی ادارہ

🔹 Masood Jhandir Research Library

  • نایاب کتب
  • علمی تحقیق
  • ملک بھر میں معروف ادارہ