]انتظامیہ

[:ur]میونسپل کمیٹی تحصیل  میلسی
اسسٹنٹ کمشنر : انور علی کانجو : .
ٹی ایم اے : مہر عبدالخالق

میلسی شہر کے سب سے بڑے مسئلے صفائی کے حوالے سے ٹی ایم اے میلسی  کے خاکروب اور مالی جو اپنے فرائض سرانجام نہیں دے رہے اور جو ملازمین اپنی ڈیوٹی کے علاوہ دوسری جگہوں پر کام کر رہے ہیں ان کا نوٹس لینے کی ضرورت ھے اور ان کی جگہ نئے خاکروب بھرتی کرنے کی ممکنہ کوشش کی جائیں تاکہ شہر میں صٖفائی کے نظام کو بہتر بنایا جاسکے۔

میلسی شہر میں سیوریج کا بھی بہت بڑا مسئلہ ھے جس  کے لیے موجودہ حکومت موثر کام کر رھی ھے .
ٹریفک کے حوالے سے شہریوں کی مشاورت سے اس مسئلہ کو بھی جلد حل کرنے کی ضرورت ھے.

شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خاتمہ کیلئے بلا امتیاز اقدامات کی ضرورت ھے.

سٹریٹ لائٹس کی کمی پر توجہ دینے کی ضرورت ھے اور شہر کو صاف ستھرہ ماڈل سٹی بنانے کی بھرپور کوشش ھونی چاھیے ۔

شہر کی ترقی و خوبصورتی اور انتظامی بدعنوانی یا نا انصافی کیلئے شہریوں کو نشاندھی کیلئے متحرک ہونا چاھیے .[:]